Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4097 (مشکوۃ المصابیح)
[4097] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ الدارقطني (267/4 ح 4666) ٭ فیہ حمزۃ بن عمرو النصیبي: ضعیف جدًا متھم .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((مَا من دَابَّة إِلَّا وَقَدْ ذَكَّاہَا اللہُ لِبَنِي آدَمَ)) . رَوَاہُ الدَّارَقُطْنِيّ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اللہ نے تمام سمندری جانور بنی آدم کے لیے حلال کیے ہیں۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا،رواہ الدارقطنی۔