Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4104 (مشکوۃ المصابیح)

[4104] رواہ مسلم (1933/15)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((كُلُّ ذِي نَابٍ منَ السِّباعِ فأكلُہ حرامٌ)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’درندوں میں سے کچلی والے جانور کھانا حرام ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔