Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4103 (مشکوۃ المصابیح)
[4103] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1708) [و أبو داود (2562)] ٭ الأعمش مدلس و عنعن و فیہ علل أخری و لہ شاھد ضعیف .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنِ التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَہَائِمِ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چوپاؤں کے درمیان لڑائی کرانے سے منع فرمایا ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔