Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4107 (مشکوۃ المصابیح)
[4107] متفق علیہ، رواہ البخاري (5524) و مسلم (1941/36)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَہْلِيَّةِ وَأَذِنَ فِي لُحُومِ الْخَيْلِ
جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے روز پالتو گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا اور گھوڑوں کے گوشت کی اجازت فرمائی۔متفق علیہ۔