Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4108 (مشکوۃ المصابیح)

[4108] متفق علیہ، رواہ البخاري (1821) و مسلم (1196/63)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أبي قتادةَ أَنَّہُ رَأَی حِمَارًا وَحْشِيًّا فَعَقَرَہُ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: ((ہَلْ مَعَكُمْ مِنْ لَحْمِہِ شَيْءٌ؟)) قَالَ: مَعَنَا رِجْلُہُ فَأَخَذَہَا فَأَكَلَہَا

ابوقتادہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک جنگلی گدھا دیکھا اور اسے شکار کر لیا،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کیا تمہارے پاس اس کے گوشت میں سے کچھ باقی ہے؟‘‘ انہوں نے عرض کیا: ہمارے پاس اس کی ٹانگ ہے،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے وہ ٹانگ لے کر اسے تناول فرمایا۔متفق علیہ۔