Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4120 (مشکوۃ المصابیح)
[4120] رواہ مسلم (2238/144)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَمَرَ بِقَتْلِ الْوَزَغِ وَسَمَّاہُ فُوَيْسِقًا. رَوَاہُ مُسْلِمٌ
سعد بن ابی وقاص ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گرگٹ کو مارنے کا حکم فرمایا اور اس کا نام فویسق رکھا۔رواہ مسلم۔