Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4125 (مشکوۃ المصابیح)
[4125] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3797) [و الترمذي (128 وقال: غریب)] ٭ بریہ: إبراہیم بن عمر ضعفہ الجمھور .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ سَفِينَةَ قَالَ: أَكَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ لَحْمَ حُبَارَی. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
سفینہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سرخاب کا گوشت کھایا۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔