Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4126 (مشکوۃ المصابیح)
[4126] حسن، رواہ الترمذي (1824 وقال: حسن غریب) و أبو داود (3785 وسندہ ضعیف، 3787، 3719، الروایۃ الثانیۃ)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ أَكْلِ الْجَلَّالَةِ وَأَلْبَانِہَا. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَفِي رِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ: قَالَ: نُہِيَ عَنْ ركوبِ الْجَلالَة
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گندگی کھانے والے جانور کے کھانے اور اس کے دودھ (پینے) سے منع فرمایا ہے۔ترمذی۔اور ابوداؤد کی روایت میں ہے: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غلاظت کھانے والے جانور کی سواری سے منع فرمایا ہے۔حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔