Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4128 (مشکوۃ المصابیح)
[4128] صحیح، رواہ أبو داود (3480) و الترمذي (1280 وقال: غریب)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی عَنْ أَكْلِ الْہِرَّةِ وَأَكْلِ ثَمَنِہَا. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ
جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بلی کے گوشت اور اس کی قیمت کھانے سے منع فرمایا ہے۔صحیح،رواہ ابوداؤد و الترمذی۔