Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4127 (مشکوۃ المصابیح)
[4127] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (3796)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن عبدِ الرَّحمنِ بنِ شِبْلٍ: أَنَّ النَّبِيِّ ﷺ نَہَی عَنْ أَكْلِ لَحْمِ الضَّبِّ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ
عبدالرحمٰن بن شبل ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سانڈے کے گوشت کو کھانے سے منع فرمایا ہے۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔