Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4130 (مشکوۃ المصابیح)
[4130] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3790) و النسائي (202/7 ح 4336۔ 4337) [و ابن ماجہ (3198)] ٭ فیہ صالح بن یحیی بن المقدام: لین الحدیث و أبوہ مستور والحدیث ضعفہ موسی بن ھارون الحافظ وغیرہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن خالدِ بْنِ الْوَلِيدِ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ أَكْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ والبِغالِ والحميرِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
خالد بن ولید ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھوڑوں،خچروں اور گدھوں کے گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و النسائی۔