Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4131 (مشکوۃ المصابیح)

[4131] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3806) و انظر الحدیث السابق (4130) لعلتہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ ﷺ يَوْمَ خَيْبَرَ فَأَتَتِ الْيَہُودُ فَشَكَوْا أَنَّ النَّاسَ قَدْ أَسْرَعُوا إِلَی خَضَائِرِہِمْ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَلَا لَا يَحِلُّ أَمْوَالُ المعاہِدينَ إِلاَّ بحقِّہا)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

خالد بن ولید ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے غزوہ خیبر میں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ شرکت کی،یہود (آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں) آئے اور انہوں نے شکایت کی کہ لوگوں نے ان کے پھل دار درختوں سے پھل اتارنے میں بہت جلدی کی ہے،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’سن لو! ذمیوں سے ناحق مال لینا حلال نہیں۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔