Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4141 (مشکوۃ المصابیح)
[4141] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (5251) ٭ مروان بن معاویۃ مدلس و عنعن و في سماع عبد الرحمٰن بن سابط من العباس رضي اللہ عنہ نظر .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن العبَّاسِ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللہِ إِنَّا نُرِيدُ أَنْ نَكْنُسَ زَمْزَمَ وَإِنَّ فِيہَا مِنْ ہَذِہِ الْجِنَّانِ يَعْنِي الْحَيَّاتِ الصِّغَارِ فَأَمَرَ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِقَتْلِہِنَّ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
عباس ؓ سے روایت ہے،انہوں نے عرض کیا،اللہ کے رسول! ہم چاہ زم زم کی صفائی کرنا چاہتے ہیں اور اس میں چھوٹے چھوٹے سانپ ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں مار ڈالنے کا حکم فرمایا۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔