Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4140 (مشکوۃ المصابیح)
[4140] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (5249) و النسائي (51/6 ح 3195) ٭ شریک مدلس و عنعن و أحادیث أبي داود (5248، 5252) وغیرہ تغني عنہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((اقْتُلُوا الْحَيَّاتِ كُلَّہُنَّ فَمَنْ خَافَ ثَأْرَہُنَّ فَلَيْسَ مِنِّي)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ
ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ہر قسم کے سانپ کو قتل کرو،اور جو شخص ان کے انتقام سے ڈر گیا وہ مجھ سے نہیں۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و النسائی۔