Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4160 (مشکوۃ المصابیح)

[4160] رواہ مسلم (102/ 2017)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن حُذَيْفَة قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ الشَّيْطَانَ يَسْتَحِلُّ الطَّعَامَ أَنْ لَا يُذْكَرَ اسْم اللہ عَلَيْہِ)) . رَوَاہُ مُسلم

حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’بے شک شیطان اس کھانے کو،جس پر اللہ کا نام نہ لیا جائے،کھانا حلال سمجھتا ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔