Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4162 (مشکوۃ المصابیح)

[4162] رواہ مسلم (105/ 2020)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَأْكُلْ بِيَمِينِہِ وَإِذَا شَرِبَ فَلْيَشْرَبْ بِيَمِينِہِ)) . رَوَاہُ مُسلم

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کوئی کھائے تو وہ اپنے دائیں ہاتھ کے ساتھ کھائے اور جب پیئے تو دائیں ہاتھ سے پیئے۔‘‘ رواہ مسلم۔