Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4163 (مشکوۃ المصابیح)
[4163] رواہ مسلم (106/ 2020)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَأْكُلَنَّ أَحَدُكُمْ بِشِمَالِہِ وَلَا يَشْرَبَنَّ بِہَا فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْكُلُ بِشِمَالِہِ وَيَشْرَبُ بہَا)) . رَوَاہُ مُسلم
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تم میں سے کوئی شخص بھی اپنے بائیں ہاتھ سے نہ کھائے اور نہ اس کے ساتھ پیئے،کیونکہ شیطان اپنے بائیں ہاتھ کے ساتھ کھاتا پیتا ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔