Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4172 (مشکوۃ المصابیح)

[4172] متفق علیہ، رواہ البخاري (5409) و مسلم (187/ 2064)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أبي ہُرَيْرَة قَالَ: مَا عَابَ النَّبِيُّ ﷺ طَعَامًا قَطُّ إِنِ اشْتَہَاہُ أَكَلَہُ وَإِنْ كرہہ تَركہ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا،اگر آپ نے اسے پسند کیا تو کھا لیا اور اگر ناپسند کیا تو اسے چھوڑ دیا۔متفق علیہ۔