Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4179 (مشکوۃ المصابیح)
[4179] متفق علیہ، رواہ البخاري (5417) و مسلم (2216/90)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((التَّلْبِينَةُ مُجِمَّةٌ لِفُؤَادِ الْمَرِيضِ تَذْہَبُ بِبَعْض الْحزن))
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’تلبینہ (جو کا دلیہ) دل کے مریض کے لیے راحت بخش اور غم کو ہلکا کرنے والا ہے۔‘‘ متفق علیہ۔