Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4194 (مشکوۃ المصابیح)

[4194] متفق علیہ، رواہ البخاري (6455) و مسلم (31/ 2975)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہَا قَالَتْ: تُوُفِّيَ رَسُولُ اللہِ ﷺ وَمَا شَبِعْنَا مِنَ الأسودين

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی حیات مبارکہ میں ہم نے دو سیاہ چیزیں (کھجور اور پانی) شکم سیر ہو کر نہیں کھائیں۔متفق علیہ۔