Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4193 (مشکوۃ المصابیح)

[4193] متفق علیہ، رواہ البخاري (6455) و مسلم (2971/25)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہَا قَالَتْ: مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ يَوْمَيْنِ مِنْ خُبْزِ بُرٍّ إِلَّا وَأَحَدُہُمَا تمر

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،محمد صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی آل نے دو دن (مسلسل) گندم کی روٹی سیر ہو کر نہیں کھائی،ان دو (دنوں) میں سے ایک دن کھجور ہوتی تھی۔متفق علیہ۔