Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4218 (مشکوۃ المصابیح)

[4218] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (76/5 ح 21001) و الترمذي (1804) و ابن ماجہ (3271) و الدارمي (96/2 ح 2033) ٭ أم عاصم: لم أجد لھا توثیقًا .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن نُبَيْشَة عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((مَنْ أَكَلَ فِي قَصْعَةٍ فَلَحَسَہَا اسْتَغْفَرَتْ لَہُ الْقَصْعَةُ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَالدَّارِمِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيب

نبیشہ ؓ،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص کسی برتن میں کھا کر اسے اچھی طرح صاف کرتا ہے تو وہ برتن اس کے لیے مغفرت کی دعا کرتا ہے۔‘‘ احمد،ترمذی،ابن ماجہ،دارمی۔اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ احمد و الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔