Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4221 (مشکوۃ المصابیح)
[4221] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (1851) و ابن ماجہ (3319) و الدارمي (102/2 ح 2058) [وصححہ الحاکم علی شرط الشیخین (122/4) ووافقہ الذہبي]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أبي أُسَيدٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((كَلُوا الزَّيْتَ وَادَّہِنُوا بِہِ فَإِنَّہُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَالدَّارِمِيُّ
ابو اسید انصاری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’زیتون کا تیل کھاؤ اور بدن پر لگاؤ کیونکہ وہ مبارک درخت سے ہے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔