Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4220 (مشکوۃ المصابیح)

[4220] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3783) ٭ فیہ رجل من أھل البصرۃ مجھول و سقط ذکرہ فی المستدرک (116/4) فصححاہ (!)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن ابنِ عبَّاسٍ قَالَ: كَانَ أَحَبَّ الطَّعَامَ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ الثَّرِيدُ مِنَ الْخُبْزِ والثريدُ منَ الحَيسِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو روٹی اور حیس (کھجور،پنیر اور گھی) سے تیار شدہ ثرید بہت مرغوب تھا۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔