Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4223 (مشکوۃ المصابیح)
[4223] ضعیف، رواہ أبو داود (3259، 3260، 3830) [والترمذي فی الشمائل (182)] ٭ یحیی بن العلاء: متروک متھم بالکذب و فی الطریق الثاني یزید بن أبي أمیۃ الأعور: مجھول و حفص بن غیاث مدلس و عنعن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ أَخَذَ كِسْرَةً مِنْ خُبْزِ الشَّعِيرِ فَوَضَعَ عَلَيْہَا تَمْرَةً فَقَالَ: ((ہَذِہِ إِدَامُ ہَذِہِ)) وَأَكَلَ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
یوسف بن عبداللہ بن سلام ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے جو کی روٹی کا ٹکڑا لیا،اس پر کھجور رکھی اور فرمایا:’’یہ اس کا سالن ہے۔‘‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے تناول فرمایا۔ضعیف،رواہ ابوداؤد۔