Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5496 (مشکوۃ المصابیح)
[5496] رواہ مسلم (93/ 2928)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ أَنَّ ابْنَ صَيَّادٍ سَأَلَ النَّبِيَّ ﷺ عَنْ تُرْبَةِ الْجَنَّةِ. فَقَالَ: ((در مَكَّة يبضاء ومسك خَالص)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ ابن صیاد نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جنت کی مٹی کے بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’نرم و ملائم سفید خالص کستوری ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔