Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5501 (مشکوۃ المصابیح)
[5501] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (4330) و البیھقي فی البعث و النشور (لم أجدہ)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ نَافِعٍ قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ: وَاللہِ مَا أَشُكُّ أَنَّ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ ابْنُ صيَّادٍ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالْبَيْہَقِيُّ فِي ((كِتَابِ الْبَعْثِ والنشور))
نافع بیان کرتے ہیں،ابن عمر ؓ بیان کیا کرتے تھے،اللہ کی قسم! مجھے کوئی شک نہیں کہ مسیح دجال ابن صیاد ہی ہے۔اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد و البیھقی فی کتاب البعث و النشور۔