Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5502 (مشکوۃ المصابیح)
[5502] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (4332) ٭ الأعمش مدلس و عنعن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَدْ فَقَدْنَا ابْنَ صَيَّادٍ يَوْمَ الْحَرَّةِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،ہم نے حرہ کے دن ابن صیاد کو نہ پایا۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔