Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5510 (مشکوۃ المصابیح)
[5510] رواہ مسلم (218/ 2538)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن جَابر قا ل: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ قَبْلَ أَنْ يَمُوتَ بِشَہْرٍ: ((تَسْأَلُونِي عَنِ السَّاعَةِ؟ وَإِنَّمَا عِلْمُہَا عِنْدَ اللہِ وَأُقْسِمُ بِاللہِ مَا عَلَی الْأَرْضِ مِنْ نَفْسٍ مَنْفُوسَةٍ يَأْتِي عَلَيْہَا مِائَةُ سَنَةٍ وَہِيَ حَيَّةٌ يَوْمَئِذٍ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو،ان کی وفات سے ایک ماہ پہلے فرماتے ہوئے سنا:’’تم مجھ سے قیامت کے بارے میں سوال کرتے ہو،حالانکہ اس کا علم تو اللہ ہی کے پاس ہے،میں اللہ کی قسم اٹھاتا ہوں کہ روئے زمین پر جو ذی روح آج موجود ہے وہ سو سال گزرنے کے بعد زندہ نہیں ہو گی۔‘‘ رواہ مسلم۔