Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5511 (مشکوۃ المصابیح)

[5511] رواہ مسلم (219/ 2539)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لَا يَأْتِي مِائَةُ سَنَةٍ وَعَلَی الْأَرْضِ نَفْسٌ مَنْفُوسَةٌ الْيَوْمَ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ

ابوسعید ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’روئے زمین پر جو نفس آج موجود ہے،سو سال گزرنے کے بعد وہ زندہ نہیں ہو گا۔‘‘ رواہ مسلم۔