Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5525 (مشکوۃ المصابیح)
[5525] رواہ مسلم (29/ 2791)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: سَأَلَتْ رَسُولَ اللہِ ﷺ عَنْ قَوْلِہِ: (يَوْمَ تُبَدَّلُ الأرضُ غيرَ الأَرْض والسَّماواتُ) فَأَيْنَ يَكُونُ النَّاسُ يَوْمَئِذٍ؟ قَالَ: ((عَلَی الصِّرَاطِ)) . رَوَاہُ مُسلم
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان:’’اس روز زمین کو دوسری زمین سے بدل دیا جائے گا۔‘‘ کے متعلق دریافت کیا کہ اس روز لوگ کہاں ہوں گے؟ فرمایا:’’پل پر۔‘‘ رواہ مسلم۔