Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5526 (مشکوۃ المصابیح)

[5526] رواہ البخاري (3200)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ مُكَوَّرَانِ يَوْم الْقِيَامَة)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’روزِ قیامت سورج اور چاند کو لپیٹ دیا جائے گا۔‘‘ رواہ البخاری۔