Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5528 (مشکوۃ المصابیح)

[5528] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (2430 وقال: حسن صحیح) و أبو داود (4742) و الدارمي (325/2 ح 2801)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((الصُّورُ قَرْنٌ يُنْفَخُ فِيہِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ

عبداللہ بن عمرو ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’صور ایک سینگ ہے جس میں پھونک ماری جائے گی۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی۔