Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5529 (مشکوۃ المصابیح)
[5529] رواہ البخاري (کتاب الرقاق باب 43 قبل ح 6517 تعلیقًا) ٭ أسندہ ابن جریر في تفسیرہ (29/ 95) و سندہ ضعیف، علي بن أبي طلحۃ عن ابن عباس: منقطع کما تقدم (5117)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ فِي قَوْلِہِ تَعَالَی (فإِذا نُقر فِي النَّاقور) : الصّور قَالَ: و (الرجفة) : النَّفْخَةُ الْأُولَی وَ (الرَّادِفَةُ) : الثَّانِيَةُ. رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ فِي تَرْجَمَة بَاب
ابن عباس ؓ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان (فَإِذَا نُقِرَ فِیْ النَّاقُوْرِ) کی تفسیر میں فرمایا: (الرَّاجِفَۃُ) سے پہلی بار صور پھونکا جانا جبکہ (الرَّادِفَۃُ) سے دوسری بار صور پھونکا جانا مراد ہے۔امام بخاری ؒ نے اسے ترجمۃ الباب میں روایت کیا ہے۔رواہ البخاری (کتاب الرقاق باب ۴۳ قبل ح ۶۵۱۷ تعلیقا)۔