Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5530 (مشکوۃ المصابیح)

[5530] ضعیف، رواہ رزین (لم أجدہ) [و أبو داود (3999)] ٭ عطیۃ العوفي ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: ذَكَرَ رَسُولُ اللہِ ﷺ صَاحِبُ الصُّورِ وَقَالَ: ((عَن يَمِينہ جِبْرِيل عَن يسَارہ مِيكَائِيل))

ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے صور والے (اسرافیل ؑ) کا ذکر کیا اور فرمایا:’’اس کے دائیں جبرائیل ؑ اور اس کے بائیں میکائیل ؑ ہوں گے۔‘‘ ضعیف،رواہ رزین (لم اجدہ)