Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5552 (مشکوۃ المصابیح)

[5552] رواہ مسلم (49/ 2767)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ دَفَعَ اللہُ إِلَی كُلِّ مُسْلِمٍ يَہُودِيًّا أَوْ نَصْرَانِيًّا فَيَقُولُ: ہَذَا فِكَاكُكَ مِنَ النَّارِ رَوَاہُ مُسلم

ابوموسیٰ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب قیامت کا دن ہو گا تو اللہ ہر مسلمان کو ایک یہودی یا ایک عیسائی دے گا اور فرمائے گا: اس کے بدلے میں (جہنم کی) آگ سے تیری آزادی ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔