Mishkaat ul Masabeeh Hadith 912 (مشکوۃ المصابیح)
[912] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (989) والنسائي (3/ 37، 38 ح 1271) ٭ محمد بن عجلان مدلس و لم أجد تصریح سماعہ في لفظ: ’’ولا یحرکھا‘‘ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن عبد اللہ بن الزبير قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يُشِيرُ بِأُصْبُعِہِ إِذَا دَعَا وَلَا يُحَرِّكُہَا. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيّ وَزَاد أَبُو دَاوُد وَلَا يُجَاوز بَصَرہ إِشَارَتہ
عبداللہ بن زبیر ؓ بیان کرتے ہیں،جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کرتے تو اپنی انگلی سے اشارہ کرتے اور آپ اس کو حرکت نہیں دیتے تھے۔ابوداؤد،نسائی،امام ابوداؤد نے یہ اضافہ نقل کیا ہے،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر آپ کے اشارے سے آگے نہیں جاتی تھی۔ضعیف۔