Mishkaat ul Masabeeh Hadith 911 (مشکوۃ المصابیح)

[911] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (957) والدارمي (1/ 314، 315 ح 1364) [والنسائي (3/ 37 ح 1269 واللفظ نحوہ) وابن ماجہ (867)] ٭ و أعلہ بعض المعاصرین بعلۃ باطلۃ والحدیث صحیح، لا شک فیہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن وَائِلِ بْنِ حَجَرٍ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ثُمَّ جَلَسَ فَافْتَرَشَ رِجْلَہُ الْيُسْرَی وَوَضَعَ يَدَہُ الْيُسْرَی عَلَی فَخِذِہِ الْيُسْرَی وَحَدَّ مِرْفَقَہُ الْيُمْنَی عَلَی فَخِذِہِ الْيُمْنَی وَقَبَضَ ثِنْتَيْنِ وَحَلَّقَ حَلْقَةً ثُمَّ رَفَعَ أُصْبُعَہُ فَرَأَيْتُہُ يُحَرِّكُہَا يَدْعُو بہَا. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد والدارمي

وائل بن حجر ؓ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے بیان کیا: پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (تشہد کے لیے) بیٹھے آپ نے اپنا بایاں پاؤں بچھایا،بایاں ہاتھ اپنی بائیں ران پر رکھا،دائیں کہنی کو دائیں ران سے اٹھا کر رکھا،دو انگلیوں کو بند کیا اور درمیانی انگلی اور انگوٹھے کو ملا کر حلقہ بنایا،پھر اپنی انگشت شہادت کو اٹھایا،میں نے آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ آپ اس کو حرکت دیتے اور اس کے ساتھ اشارہ کرتے تھے۔صحیح،رواہ ابوداؤد و الدارمی۔