Mishkaat ul Masabeeh Hadith 914 (مشکوۃ المصابیح)
[914] صحیح باللفظ الأول، رواہ أحمد (2/ 147 ح 6347 وسندہ صحیح وھو اللفظ الأول) و أبو داود (992) ٭ قولہ: ’’نھی أن یعتمد الرجل علٰی یدیہ إذا نھض فی الصلٰوۃ‘‘ رواہ أبو داود وسندہ ضعیف، لا یصح، فیہ محمد بن عبدالملک الغزال، لم یذکروا سماعہ من عبد الرزاق قبل اختلاطہ فالسند ضعیف و عبد الرزاق مدلس و عنعن في ھذا اللفظ.
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يَجْلِسَ الرَّجُلُ فِي الصَّلَاةِ وَہُوَ مُعْتَمِدٌ عَلَی يَدِہِ. رَوَاہُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد وَفِي رِوَايَةٍ لَہُ: نَہَی أَنْ يَعْتَمِدَ الرَّجُلُ عَلَی يَدَيْہِ إِذا نَہَضَ فِي الصَّلَاة
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں ہاتھ کا سہارا لے کر بیٹھنے سے منع کیا کرتے تھے۔احمد،ابوداؤد،اور انہی کی ایک روایت میں ہے: جب آدمی نماز میں کھڑا ہو تو اسے ہاتھوں کا سہارا لے کر کھڑا ہونے سے منع فرمایا۔صحیح باللفظ الاول،رواہ احمد۔