Mishkaat ul Masabeeh Hadith 915 (مشکوۃ المصابیح)

[915] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (366 وقال: حسن، إلا أن أبا عبیدۃ لم یسمع من أبیہ .) و أبو داود (995) و النسائي (243/2 ح 1177) ٭ السند منقطع .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ كَأَنَّہُ عَلَی الرَّضْفِ حَتَّی يَقُومَ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ

عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پہلی دو رکعتوں میں اس طرح بیٹھتے تھے جیسے گرم سنگ ریزوں پر بیٹھے ہوں حتیٰ کہ آپ کھڑے ہو جاتے۔ضعیف۔