Mishkaat ul Masabeeh Hadith 918 (مشکوۃ المصابیح)

[918] صحیح، رواہ أبو داود (986) والترمذي (291) ٭ وللحدیث شواھد عند الحاکم (230/1) وغیرہ وھو بھا صحیح .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ كَانَ يَقُولُ: مِنَ السُّنَّةِ إِخْفَاءُ التَّشَہُّدِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،تشہد آہستہ آواز سے پڑھنا مسنون ہے۔ابوداؤد،ترمذی،اور انہوں نے کہا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔صحیح۔