Mishkaat ul Masabeeh Hadith 925 (مشکوۃ المصابیح)
[925] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2041) والبیھقي فی الدعوات الکبیر (1/ 120 ح 158، و السنن 5/ 245) ٭ یزید بن عبد اللہ بن قسیط ثبت سماعہ من أبي ھریرۃ عند البیھقي (1/ 122)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا مِنْ أَحَدٍ يُسَلِّمُ عَلَيَّ إِلَّا رَدَّ اللہُ عَلَيَّ رُوحِي حَتَّی أَرُدَّ عَلَيْہِ السَّلَامُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالْبَيْہَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِيرِ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب کوئی شخص مجھ پر سلام بھیجتا ہے تو اللہ میری روح مجھ پر لوٹا دیتا ہے حتیٰ کہ میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔