Mishkaat ul Masabeeh Hadith 952 (مشکوۃ المصابیح)

[952] حسن، رواہ البغوي في شرح السنۃ (3/ 211 تحت ح 702) بدون سند [و رواہ أحمد (1/ 459) وسندہ حسن .]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ أَكْثَرُ انْصِرَافِ النَّبِيِّ ﷺ مِنْ صَلَاتِہِ إِلَی شِقِّہِ الْأَيْسَرِ إِلَی حُجْرَتِہِ. رَوَاہُ فِي شرح السّنة

عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم زیادہ تر اپنی نماز سے اپنی بائیں طرف،اپنے حجرے کی طرف پھرا کرتے تھے۔