Mishkaat ul Masabeeh Hadith 953 (مشکوۃ المصابیح)

[953] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (616) [و ابن ماجہ (1428) و للحدیث شواھد ضعیفۃ.] ٭ السند مرسل، عطاء الخراساني لم یدرک المغیرۃ بن شعبۃ رضي اللہ عنہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ عَنِ الْمُغِيرَةِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يُصَلِّي الْإِمَامُ فِي الْمَوْضِعِ الَّذِي صَلَّی فِيہِ حَتَّی يتَحَوَّل)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَقَالَ عَطاء الخرساني لم يدْرك الْمُغيرَة

عطاء خراسانی ؒ مغیرہ ؓ سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’امام اس جگہ جہاں اس نے (فرض) نماز پڑھی ہے،(نفل) نماز نہ پڑھے حتیٰ کہ جگہ بدل لے۔‘‘ ابوداؤد،اور انہوں نے فرمایا: عطا خراسانی کی مغیرہ ؓ سے ملاقات ثابت نہیں۔ضعیف۔