Mishkaat ul Masabeeh Hadith 954 (مشکوۃ المصابیح)

[954] صحیح، رواہ أبو داود (624) [و للحدیث طریق آخر عند أحمد (3/ 240 ح 13561)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ حَضَّہُمْ عَلَی الصَّلَاةِ وَنَہَاہُمْ أَنْ يَنْصَرِفُوا قَبْلَ انْصِرَافِہِ مِنَ الصَّلَاةِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں نماز پر ترغیب دلائی اور آپ نے انہیں آپ کے (ان کی طرف پھرنے) سے پہلے اٹھ کر جانے سے منع فرمایا۔صحیح،رواہ ابوداؤد۔