Mishkaat ul Masabeeh Hadith 960 (مشکوۃ المصابیح)
[960] رواہ مسلم (135/ 592)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا سَلَّمَ لَمْ يَقْعُدْ إِلَّا مِقْدَارَ مَا يَقُولُ: ((اللہُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجلَال وَالْإِكْرَام)) . رَوَاہُ مُسلم
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلام پھیرنے کے بعد یہ دعا:’’اے اللہ! تو سلامتی والا ہے،تیری ہی طرف سے سلامتی ہے،اے شان و اکرام والے! تو بڑا ہی با برکت ہے۔‘‘ پڑھنے تک (قبلہ رخ) بیٹھے رہتے۔رواہ مسلم۔