Mishkaat ul Masabeeh Hadith 961 (مشکوۃ المصابیح)

[961] رواہ مسلم (135/ 591)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ ثَوْبَانَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا انْصَرَفَ مِنْ صَلَاتِہِ اسْتَغْفَرَ ثَلَاثًا وَقَالَ: ((اللہُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجلَال وَالْإِكْرَام)) . رَوَاہُ مُسلم

ثوبان ؓ بیان کرتے ہیں،جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز سے فارغ ہوتے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تین مرتبہ ’’استغفراللہ‘‘ کہتے اور پھر یہ کلمات پڑھتے،’’اے اللہ! تو سلامتی والا ہے اور تیری ہی طرف سے سلامتی ہے،اے شان و اکرام والے! تو بڑا ہی با برکت ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔