Mishkaat ul Masabeeh Hadith 968 (مشکوۃ المصابیح)

[968] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3499 وقال: حسن .) [و سیأتي (1231)] ٭ عبد الرحمٰن بن سابط عن أبي أمامۃ رضي اللہ عنہ منقطع، لم یسمع منہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللہِ أَيُّ الدُّعَاءِ أَسْمَعُ؟ قَالَ: ((جَوْفُ اللَّيْلِ الآخر ودبر الصَّلَوَات المكتوبات)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں،عرض کیا گیا،اللہ کے رسول! کون سی دعا زیادہ قبول ہوتی ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’آخری نصف شب میں اور فرض نمازوں کے بعد کی گئی دعا۔‘‘ ضعیف