Mishkaat ul Masabeeh Hadith 976 (مشکوۃ المصابیح)
[976] حسن، رواہ الترمذي (3474) ٭ شھر بن حوشب حسن الحدیث و ثقہ الجمھور کما حققتہ في تخریج النھایۃ فی الفتن و الملاحم (260)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَرَوَی التِّرْمِذِيُّ نَحْوَہُ عَنْ أَبِي ذَرٍّ إِلَی قَوْلِہِ: ((إِلَّا الشِّرْكَ)) وَلَمْ يَذْكُرْ: ((صَلَاةَ الْمَغْرِبِ وَلَا بِيَدِہِ الْخَيْرُ)) وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيح غَرِيب
امام ترمذی ؒ نے ((الا الشرک)) تک ابوذر ؓ سے اسی طرح روایت کیا ہے اور انہوں نے نماز مغرب اور ((بیدہ الخیر)) کا ذکر نہیں کیا،اور انہوں نے کہا: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔حسن۔