Mishkaat ul Masabeeh Hadith 986 (مشکوۃ المصابیح)
[986] رواہ البخاري (6226)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَفِي رِوَايَةِ الْبُخَارِيِّ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: إِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ فَلْيَكْظِمْ مَا اسْتَطَاعَ وَلَا يَقُلْ: ہَا فَإِنَّمَا ذَلِكُمْ مِنَ الشَّيْطَان يضْحك مِنْہُ
اور ابوہریرہ ؓ سے مروی صحیح بخاری کی روایت میں ہے:’’جب تم میں سے کسی شخص کو دوران نماز جمائی آئے،تو جس قدر ہو سکے اسے روکے،ہا ہا نہ کرے،یہ تو محض شیطان کی طرف سے ہے،وہ اس پر ہنستا ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔